سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 41 – 42
-
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ
بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں اور بہتے چشموں میں.
77:41 -
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ
اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں.
77:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی