سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 39
-
فَإِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِن
- پھر اگر
- كَانَ
- ہے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- كَيْدٌ
- کوئی چال
- فَكِيدُونِ
- پس چال چلو مجھ سے
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.
77:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی