سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 38
-
هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۖ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ
- يَوْمُ
- دن ہے
- ٱلْفَصْلِ
- فیصلے کا
- جَمَعْنَٰكُمْ
- جمع کردیا ہم نے تم کو
- وَٱلْأَوَّلِينَ
- اور پہلوں کو
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے.
77:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی