سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 36

  1. وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَا
    اور نہ
    يُؤْذَنُ
    اجازت دی جائے گی
    لَهُمْ
    ان کے لیے
    فَيَعْتَذِرُونَ
    کہ وہ معذرت کریں

    نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی.

    77:36

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)