سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 35

  1. هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    هَٰذَا
    یہ
    يَوْمُ
    دن ہے
    لَا
    نہیں
    يَنطِقُونَ
    وہ بولیں گے

    آج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے.

    77:35

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)