سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 29 – 32

  1. انْطَلِقُوا إِلَىٰ مَا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ

    اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.

    77:29
  2. انْطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ

    چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف.

    77:30
  3. لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ

    جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.

    77:31
  4. إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ

    یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.

    77:32

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی