سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 21
-
فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَكِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَجَعَلْنَٰهُ
- پھر رکھ دیا ہم نے اس کو
- فِى
- میں
- قَرَارٍ
- ٹھکانے
- مَّكِينٍ
- مضبوط
پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.
77:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَكِينٍ
پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.
77:21ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی