سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 20
-
أَلَمْ نَخْلُقْكُمْ مِنْ مَاءٍ مَهِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- نَخْلُقكُّم
- ہم نے پیدا کیا تم کو
- مِّن
- سے
- مَّآءٍ
- پانی
- مَّهِينٍ
- حقیر
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا.
77:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی