سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 2 – 4
-
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم.
77:2 -
وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا
پھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں کی قسم.
77:3 -
فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا
پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.
77:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی