سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 18

  1. كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    كَذَٰلِكَ
    اسی طرح
    نَفْعَلُ
    ہم کرتے ہیں
    بِٱلْمُجْرِمِينَ
    مجرموں کے ساتھ

    ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں.

    77:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)