سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 17

  1. ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    نُتْبِعُهُمُ
    ہم پیچھے لاتے ہیں ان کے
    ٱلْءَاخِرِينَ
    بعد والوں کو

    پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے.

    77:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)