سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 15
-
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيْلٌ
- ہلاکت ہے
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- لِّلْمُكَذِّبِينَ
- جھٹلانے والوں کے لیے
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.
77:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.
77:15ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی