سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 14

  1. وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَآ
    اور کیا چیز
    أَدْرَىٰكَ
    بتائے تجھ کو
    مَا
    کیا ہے
    يَوْمُ
    دن
    ٱلْفَصْلِ
    فیصلے کا

    اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟

    77:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 77 المرسلات (ہوا)