سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 3
-
إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- هَدَيْنَٰهُ
- راہ دکھائی ہم نے اس کو۔ ہدایت دی ہم نے اس کو
- ٱلسَّبِيلَ
- راستے کی
- إِمَّا
- خواہ
- شَاكِرًا
- شکر گزار ہو
- وَإِمَّا
- اور خواہ
- كَفُورًا
- ناشکرا ہو
ہم نے اسے راه دکھائی اب خواه وه شکر گزار بنے خواه ناشکرا.
76:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی