سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 2
-
إِنَّا خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ نُطْفَةٍ أَمْشَاجٍ نَبْتَلِيهِ فَجَعَلْنَاهُ سَمِيعًا بَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- خَلَقْنَا
- پیدا کیا ہم نے
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان کو
- مِن
- سے
- نُّطْفَةٍ
- ایک نطفے
- أَمْشَاجٍ
- ملے ہوئے۔ مخلوط
- نَّبْتَلِيهِ
- کہ ہم آزمائیں اس کو۔ آزمائش کریں اس کی
- فَجَعَلْنَٰهُ
- تو بنایا ہم نے اس کو
- سَمِيعًۢا
- سننے والا
- بَصِيرًا
- دیکھنے والا
بیشک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لیے پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا.
76:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی