سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 20
-
وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- رَأَيْتَ
- تم دیکھو گے
- ثَمَّ
- اس جگہ
- رَأَيْتَ
- تم دیکھو گے
- نَعِيمًا
- نعمتیں
- وَمُلْكًا
- اور بادشاہت
- كَبِيرًا
- بہت بڑی
تو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا سراسر نعمتیں اور عظیم الشان سلطنت ہی دیکھے گا.
76:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی