سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 19
-
وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَنْثُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيَطُوفُ
- اور گھومیں گے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وِلْدَٰنٌ
- لڑکے
- مُّخَلَّدُونَ
- ہمیشہ لڑکے رہنے والے
- إِذَا
- جب
- رَأَيْتَهُمْ
- تم دیکھو گے ان کو
- حَسِبْتَهُمْ
- تم سمجھو گے ان کو
- لُؤْلُؤًا
- موتی ہیں
- مَّنثُورًا
- بکھرے ہوئے
اور ان کے ارد گرد گھومتے پھرتے ہوں گے وه کم سن بچے جو ہمیشہ رہنے والے ہیں جب تو انہیں دیکھے تو سمجھے کہ وه بکھرے ہوئے سچے موتی ہیں.
76:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی