سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 17
-
وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيُسْقَوْنَ
- اور وہ پلائے جائیں گے
- فِيهَا
- اس میں
- كَأْسًا
- ایک جام
- كَانَ
- ہوگی اس میں
- مِزَاجُهَا
- آمیزش۔ ملاوٹ
- زَنجَبِيلًا
- زنجیل کی۔ سونٹھ کی
اور انہیں وہاں وه جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی.
76:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی