سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 16
-
قَوَارِيرَ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوهَا تَقْدِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- قَوَارِيرَا۟
- شیشے کے
- مِن
- میں سے
- فِضَّةٍ
- چاندی
- قَدَّرُوهَا
- اندازے سے بھرا ہوگا ان کو
- تَقْدِيرًا
- اندازے کے ساتھ
شیشے بھی چاندیکے جن کو (ساقی نے) اندازے سے ناپ رکھا ہوگا.
76:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی