سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 14
-
وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَدَانِيَةً
- اور جھکے ہوئے ہوں گے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- ظِلَٰلُهَا
- اس کے سائے
- وَذُلِّلَتْ
- اور نزدیک کئے گئے
- قُطُوفُهَا
- اس کے پھل
- تَذْلِيلًا
- جھکے ہوئے
ان جنتوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے اور ان کے (میوے اور) گچھے نیچے لٹکائے ہوئے ہوں گے.
76:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی