سورۃ 76 اﻹنسان (انسان), آیت 13
-
مُتَّكِئِينَ فِيهَا عَلَى الْأَرَائِكِ ۖ لَا يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًا وَلَا زَمْهَرِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- مُّتَّكِـِٔينَ
- تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- فِيهَا
- اس میں
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَرَآئِكِ
- تختوں
- لَا
- نہ
- يَرَوْنَ
- وہ دیکھیں گے
- فِيهَا
- اس میں
- شَمْسًا
- دھوپ
- وَلَا
- اور نہ
- زَمْهَرِيرًا
- جاڑا۔ ٹھنڈک
یہ وہاں تختوں پر تکیے لگائے ہوئے بیٹھیں گے۔ نہ وہاں آفتاب کی گرمی دیکھیں گے نہ جاڑے کی سختی.
76:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی