سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 17 – 19
-
إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ
اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے.
75:17 -
فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ
ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں.
75:18 -
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ
پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.
75:19
ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi