سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 17

  1. إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    عَلَيْنَا
    ہم پر
    جَمْعَهُۥ
    اس کا جمع کرنا ہے
    وَقُرْءَانَهُۥ
    اور اس کا پڑھوانا ہے

    اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے.

    75:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)