سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 15

  1. وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَوْ
    اور اگرچہ
    أَلْقَىٰ
    ڈالے
    مَعَاذِيرَهُۥ
    اپنی معذرتیں

    اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.

    75:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)