سورۃ 75 القيامة (قیامت), آیت 14

  1. بَلِ الْإِنْسَانُ عَلَىٰ نَفْسِهِ بَصِيرَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    بَلِ
    بلکہ
    ٱلْإِنسَٰنُ
    انسان
    عَلَىٰ
    پر
    نَفْسِهِۦ
    اپنی ذات
    بَصِيرَةٌ
    دیکھنے والا ہے۔ آگاہ ہے

    بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے.

    75:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 75 القيامة (قیامت)