سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 49 – 51
-
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں.
74:49 -
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُسْتَنْفِرَةٌ
گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں.
74:50 -
فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ
جو شیر سے بھاگے ہوں.
74:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی