سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 38

  1. كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    كُلُّ
    ہر
    نَفْسٍۭ
    نفس
    بِمَا
    بوجہ اس کے
    كَسَبَتْ
    جو اس نے کمائی کی
    رَهِينَةٌ
    رھن میں ہے

    ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے.

    74:38

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)