سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 37
-
لِمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ أَنْ يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ
لفظ کا ترجمہ
- لِمَن
- اس کے لیے جو
- شَآءَ
- چاہے
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- أَن
- کہ
- يَتَقَدَّمَ
- آگے بڑھ جائے
- أَوْ
- یا
- يَتَأَخَّرَ
- پیچھے رہ جائے
(یعنی) اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے.
74:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی