سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 35

  1. إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّهَا
    بیشک وہ
    لَإِحْدَى
    البتہ ایک ہے
    ٱلْكُبَرِ
    بڑی چیزوں میں سے

    کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.

    74:35

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)