سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 34

  1. وَالصُّبْحِ إِذَا أَسْفَرَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلصُّبْحِ
    اور صبح کی
    إِذَآ
    جب
    أَسْفَرَ
    وہ روشن ہوتی ہے

    اور صبح کی جب کہ روشن ہو جائے.

    74:34

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)