سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 27
-
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور کیا چیز
- أَدْرَىٰكَ
- بتائے تجھ کو
- مَا
- کیا ہے
- سَقَرُ
- دوزخ
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟
74:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟
74:27ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)