سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 26
-
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ
لفظ کا ترجمہ
- سَأُصْلِيهِ
- عنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو
- سَقَرَ
- دوزخ میں
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا.
74:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا.
74:26ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)