سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 26 – 29
-
سَأُصْلِيهِ سَقَرَ
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا.
74:26 -
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟
74:27 -
لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.
74:28 -
لَوَّاحَةٌ لِلْبَشَرِ
کھال کو جھلسا دیتی ہے.
74:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی