سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 12

  1. وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَمْدُودًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَجَعَلْتُ
    اور میں نے بنایا
    لَهُۥ
    اس کے لیے
    مَالًا
    مال
    مَّمْدُودًا
    بہت

    اور اسے بہت سا مال دے رکھا ہے.

    74:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)