سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 11
-
ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- ذَرْنِى
- چھوڑ دو مجھ کو
- وَمَنْ
- اور جس کو
- خَلَقْتُ
- میں نے پیدا کیا
- وَحِيدًا
- اکیلے
مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے.
74:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی