سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 1 – 3
-
يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ
اے کپڑا اوڑھنے والے.
74:1 -
قُمْ فَأَنْذِرْ
کھڑا ہوجا اور آگاه کردے.
74:2 -
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ
اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر.
74:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی