سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 3

  1. وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ

    لفظ کا ترجمہ

    وَرَبَّكَ
    اور اپنے رب کی
    فَكَبِّرْ
    پس بڑائی بیان کرو

    اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر.

    74:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)