سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 1

  1. يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ

    لفظ کا ترجمہ

    يَٰٓأَيُّهَا
    اے
    ٱلْمُدَّثِّرُ
    اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے

    اے کپڑا اوڑھنے والے.

    74:1

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے)