سورۃ 74 المدثر (اوڑھ لپیٹنے والے), آیت 1 – 10
-
يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ
اے کپڑا اوڑھنے والے.
74:1 -
قُمْ فَأَنْذِرْ
کھڑا ہوجا اور آگاه کردے.
74:2 -
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ
اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر.
74:3 -
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.
74:4 -
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ
ناپاکی کو چھوڑ دے.
74:5 -
وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.
74:6 -
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ
اور اپنے رب کی راه میں صبر کر.
74:7 -
فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ
پس جب کہ صور میں پھونک ماری جائے گی.
74:8 -
فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ
تو وه دن بڑا سخت دن ہوگا.
74:9 -
عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا.
74:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی