سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 8

  1. وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱذْكُرِ
    اور ذکر کرو
    ٱسْمَ
    نام
    رَبِّكَ
    اپنے رب کا
    وَتَبَتَّلْ
    اور کٹ جاؤ۔ منقطع ہوجاؤ
    إِلَيْهِ
    اس کی طرف
    تَبْتِيلًا
    منقطع ہوجانا۔ کٹ جانا

    تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر اور تمام خلائق سے کٹ کر اس کی طرف متوجہ ہوجا.

    73:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)