سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 7

  1. إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    لَكَ
    آپ کے لیے
    فِى
    میں
    ٱلنَّهَارِ
    دن
    سَبْحًا
    مصروفیات میں
    طَوِيلًا
    طویل۔ لمبی

    یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے.

    73:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)