سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 11
-
وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَذَرْنِى
- اور چھوڑو مجھ کو
- وَٱلْمُكَذِّبِينَ
- اور جھٹلانے والوں کو
- أُو۟لِى
- والے
- ٱلنَّعْمَةِ
- نعمت
- وَمَهِّلْهُمْ
- اور ڈھیل دو ان کو
- قَلِيلًا
- تھوڑی سی
اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسوده حال لوگوں کو چھوڑ دے اور انہیں ذرا سی مہلت دے.
73:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی