سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے), آیت 10

  1. وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱصْبِرْ
    اور صبر کرو
    عَلَىٰ
    اس پر
    مَا
    جو
    يَقُولُونَ
    وہ کہتے ہیں
    وَٱهْجُرْهُمْ
    اور چھوڑ دو ان کو
    هَجْرًا
    چھوڑنا
    جَمِيلًا
    اچھی طرح۔ خوبصورت طریقے سے

    اور جو کچھ وه کہیں تو سہتا ره اور وضعداری کے ساتھ ان سے الگ تھلگ ره.

    73:10

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 73 المزمل (کملی اوڑھنے والے)