سورۃ 72 الجن (جنات), آیت 25
-
قُلْ إِنْ أَدْرِي أَقَرِيبٌ مَا تُوعَدُونَ أَمْ يَجْعَلُ لَهُ رَبِّي أَمَدًا
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- إِنْ
- نہیں
- أَدْرِىٓ
- میں جانتا
- أَقَرِيبٌ
- آیا قریب ہے
- مَّا
- وہ جو
- تُوعَدُونَ
- تم وعدہ کیے جاتے ہو
- أَمْ
- یا
- يَجْعَلُ
- مقرر کردے گا
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- رَبِّىٓ
- میرا رب،
- أَمَدًا
- کوئی مدت
کہہ دیجئے کہ مجھے معلوم نہیں کہ جس کا وعده تم سے کیا جاتا ہے وه قریب ہے یا میرا رب اس کے لیے دور کی مدت مقرر کرے گا.
72:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی