سورۃ 72 الجن (جنات), آیت 24
-
حَتَّىٰ إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ أَضْعَفُ نَاصِرًا وَأَقَلُّ عَدَدًا
لفظ کا ترجمہ
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- رَأَوْا۟
- وہ دیکھیں گے اسے
- مَا
- جو
- يُوعَدُونَ
- وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
- فَسَيَعْلَمُونَ
- تو عنقریب وہ جان لیں گے
- مَنْ
- کون
- أَضْعَفُ
- زیادہ کمزور ہے
- نَاصِرًا
- مددگار کے اعتبار سے
- وَأَقَلُّ
- اور کون زیادہ کم ہیں
- عَدَدًا
- تعداد کے اعتبار سے
(ان کی آنکھ نہ کھلے گی) یہاں تک کہ اسے دیکھ لیں جس کا ان کو وعده دیا جاتا ہے پس عنقریب جان لیں گے کہ کس کا مددگار کمزور اور کس کی جماعت کم ہے.
72:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی