سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 14
-
وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا
لفظ کا ترجمہ
- وَقَدْ
- اور تحقیق
- خَلَقَكُمْ
- اس نے پیدا کیا تم کو
- أَطْوَارًا
- طرح طرح سے
حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے.
71:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا
حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے.
71:14ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی