سورۃ 71 نوح (نوح ؑ), آیت 13
-
مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- کیا ہے
- لَكُمْ
- تم کو
- لَا
- نہیں
- تَرْجُونَ
- تم امید رکھتے
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- وَقَارًا
- کس وقار کی
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی برتری کا عقیده نہیں رکھتے.
71:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی