سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 36
-
فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَالِ
- تو کیا ہے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- قِبَلَكَ
- آپ کی طرف۔ آپ کے سامنے
- مُهْطِعِينَ
- دوڑ کے آنے والے ہیں
پس کافروں کو کیاہو گیا ہے کہ وه تیری طرف دوڑتے آتے ہیں.
70:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی