سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 35

  1. أُولَٰئِكَ فِي جَنَّاتٍ مُكْرَمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    أُو۟لَٰٓئِكَ
    یہی لوگ
    فِى
    میں
    جَنَّٰتٍ
    باغوں
    مُّكْرَمُونَ
    عزت سے رکھے جانے والے ہیں

    یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے.

    70:35

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)