سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 2

  1. لِلْكَافِرِينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعٌ

    لفظ کا ترجمہ

    لِّلْكَٰفِرِينَ
    کافروں کے لیے
    لَيْسَ
    نہیں ہے
    لَهُۥ
    واسطے اس کے
    دَافِعٌ
    کوئی دفع کرنے والا

    کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے واﻻ نہیں.

    70:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)